*لاہور ہائیکورٹ* *بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام چینلز پر نشر نہ کرنے اور اخبارات میں شائع نہ کرنے کے خلاف درخواست*
*لاہور ہائیکورٹ*
*بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام چینلز پر نشر نہ کرنے اور اخبارات میں شائع نہ کرنے کے خلاف درخواست*
*لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی بینچ آج درخواست پر سماعت نہیں کرے گا*
*جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی*
*بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کررکھی ہے*
*ٹی وی چینلز پر درخواست گزار کا نام نشر نہیں کیا جاتا موقف*
*ٹی وی چینلز اور اخبارات میں نام نہ شائع ہونا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے موقف*