124

*سپریم کورٹ کو دھمکی کا* *مقدمہ درج کیا جائے*

*سپریم کورٹ کو دھمکی کا* *مقدمہ درج کیا جائے*

اج وہ کہاں ہیں قانون دان جج اور صحافی جو عمران خان کو جج زیبا کو ڈانٹنے پر سزا دلوانا چاہتے تھے مریم نواز نے تو اج سپریم کورٹ کے ججز سے أہنی ہاتھوں سے نپٹنے کی دھمکی دے دی ہے
کیا اب کوئی مریم نواز کے خلاف ایف ائی ار درج ہوگی یا زیبا کی عزت سپریم کورٹ کے ججز سے زیادہ ہے اس طرح میڈیا پر ا کر کھلم کھلا سپریم کورٹ کو چیلنج کرنا پاکستان کے ائین اور قانون سے بغاوت ہے مریم نواز کے اوپر بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے
انہوں نے ہمیشہ ائین اور قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں کیونکہ قانون دان ہمیشہ ان سے اپنی عزت بچاتے رہے ہیں ان سے اگر کوئی پیسہ نہ لے تو یہ اڈیو ویڈیو کا جال بچھا دیتی ہے اسی لیے اج ڈنکے کی چوٹ پر سپریم کورٹ کو للکار رہی ہے
میں سپریم کورٹ کے ججز سے اپیل کرتا ہوں اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ ائندہ کوئی سپریم کورٹ کے تقدس کو پامال نہ کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں