*زمینداروں کی اچھی خبر* بلوچستان ہائی کورٹ/ زرعی ٹیوب ویلز کیس سماعت
*زمینداروں کی اچھی خبر*
بلوچستان ہائی کورٹ/ زرعی ٹیوب ویلز کیس سماعت
کوئٹہ، بلوچستان ہائی کورٹ نے کیسکو کو زمینداروں کے کنکشن مقطع کرنے سے روک دیا
کوئٹہ،عدالت نے 28 اپریل کو کیسکو اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
کوئٹہ،کیس کی سماعت قائمقام چیف جسٹس جسٹس اعجاز سواتی اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بنچ نے کی
کوئٹہ ،ہماری فصلیں تیار ہیں بجلی کے زرعی کنکشن منقطع کرنے سے نقصان ہو گا، درخواست گزار کا موقف
کوئٹہ،جب تک فصلات ہیں بجلی کے زرعی کنکشن منقطع نہ کئے جائیں، درخواست گزار کا موقف
کوئٹہ، کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کردی گئی