October 5, 2026

*_قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب کا سٹاف علیمہ خان و دیگر کو کہتا ہے کہ آپ نیچے

20250423_201331

*_قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب کا سٹاف علیمہ خان و دیگر کو کہتا ہے کہ آپ نیچے جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت چلے جائیں، اُس عدالت کا عملہ کہتا ہے کچھ ہی دیر میں آرڈر جاری کر دیا جائے گا لیکن آرڈر چیف جسٹس کے پاس نہیں بلکہ برانچ میں جائے گا پھر برانچ والے اُدھر بھیجیں گے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کل یہ توہینِ عدالت کے کیس فکس ہونے کا کوئی امکان موجود نہیں ہے کیونکہ آج جمعرات ہے، جمعہ کو صرف سنگل بنچز ہوتے ہیں، ڈویژن یا لارجر بنچ نہیں، پیر کو توہینِ عدالت کی یہ درخواستیں مقرر ہونے کا “امکان” ہے_*