*مخالف مسلم وقف بل کے خلاف ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پرتشد-د مظاہرے*
*مخالف مسلم وقف بل کے خلاف ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پرتشد-د مظاہرے*
وقف متنازعہ بل کے ذریعے مسلمانوں کی زمینوں پر غیر قانونی قبضے کے خلاف پورا بھارت سڑکوں پر
مسلمانوں کی اربوں کی زمین ہڑپنے پر مودی کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا
بنگال کے علاقے مرشدآباد میں شدید ہنگاموں کے بعد بنگال کے مزید علاقوں میں پُرتشد-د واقعات
بھارتی پولیس ہمیشہ کی طرح نہتی عوام پر تشد-د کرنے میں مصروف
عوام کے سڑکوں پر نکلتے ہی بھارتی پولیس کی شدید شیلنگ اور فائرنگ
مظاہرین نے جوابی کاروائی میں بھارتی پولیس کی موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی
ہنگاموں کی شدت میں بھارتی پولیس بس کی گاڑی کو آگ لگا دی گئ
وقف متنازعہ بل کو پہلے ہی بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا چکا ہے
اپوزیشن جماعتوں، مسلم تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی گئی
اب تک پورے بھارت میں متعدد افراد احتجاجی مظاہروں کے دوران ہلا-ک اور زخمی ہو چکے ہیں
💔💯✍️