سکھر۔6 کینال نکالنے کے خلاف وکلاء برادری کی تاریخی دھرنا 5 ویں روز بھی جاری ہے
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔ جی۔نصیر ۔زیدی دھرنے کے حوالے کیا خبرہیں ھیں
سکھر۔6 کینال نکالنے کے خلاف وکلاء برادری کی تاریخی دھرنا 5 ویں روز بھی جاری ہے فرینڈز لاء فورم کے وکلاء نے ایڈووکیٹ سردار الھی بخش انیل بھٹی،ایڈووکیٹ ارشاد احمد درھاریجو،ایڈووکیٹ شاہنواز شر،ایڈووکیٹ مجیب انصاری،ایڈووکیٹ خالد ماکو و دیگر کی قیادت میں پہلے دن سے وکلاء برادری کی تحریک میں شانہ بشانہ کھڑی ہے ایڈووکیٹ عامر نواز نے 6 کینال کے خلاف ببرلوء بائے بائے پاس پر دھرنا دے کر سندھ کی عوام کی آواز کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچا دیا ہے پنجاب کی جانب جانے والا ہر راستہ موٹر وے ہو نیشنل ہائے وے ہو ریلوے لائن ہو بند کردیا گیا ہے جب تک کینال نکالنے والا نوٹیفکیشن واپس نہیں ہوگا دما دم مست قلندر دھرنے جاری رہیں گے وفاقی حکومت کا ہٹ دھرمی چھوڑ دے ورنہ وکلاء برادری کی یہ تحریک ایوانوں میں ہلچل مچا دے گی اور وفاقی حکومت کو کرسی چھوڑ کر جان چھڑانے پڑے گی