November 25, 2026

*میں بطور اپوزیشن لیڈر ریاست کا حصہ ہوں

20250423_201331

*میں بطور اپوزیشن لیڈر ریاست کا حصہ ہوں لیکن ایک حوالدار اڈیالہ جیل کے باہر کھڑا ہو کر مجھے کہتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر نہیں مانتا، اڈیالہ جیل کے اندر جو کرنل بیٹھا ہے اُس کے آرڈر پر آپکو ملاقات کیلئے نہیں جانے دوں گا، عمر ایوب خان کا جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت میں غیرمعمولی بیان ‏اہم: جج صاحب ہمارا مسئلہ نہیں ہے، آپکے آرڈرز کی توہین ہو رہی ہے، ہمیں تو ٹرک میں بھر کر بیابان میں چھوڑ آتے ہیں، آپ انکو سزا دیں ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں، علیمہ خان کا جسٹس انعام امین منہاس سے مکالمہ*