November 16, 2026

*بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ فیصلے*

20250423_201331

*بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ فیصلے*

*سندھ طاس معاہدہ معطل*

*واہگہ اٹاری بارڈر بند*

*سارک ویزہ کے تحت بھارت میں موجود تمام پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم*

*تمام پاکستانیوں کے ویزے منسوخ*

*نیوی اور ائر فورس کے پاکستانی اتاشی ناپسندیدہ شخصیات قرار، 7 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم*

*پاکستان سے اپنے تینوں دفاعی اتاشی واپس بلانے کا اعلان*

*ہائی کمیشنز میں عملہ 55 سے کم کر کے 30 کر دیا گیا*