November 25, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی شیخ ارسلان یوڈی سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی برف کی ڈیمانڈ کے پیش نظر موسمی مشروبات پر کڑی نظر:

IMG-20250423-WA0305

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی شیخ ارسلان یوڈی سے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی برف کی ڈیمانڈ کے پیش نظر موسمی مشروبات پر کڑی نظر:
پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کی گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی سیزنل مشروبات اور برف کے کارخانوں پر خصوصی توجہ سوڈا واٹر پلانٹس اور برف کے کارخانوں کی انسپیکشنز کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔
انسپیکشن کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات، غیر معیاری پانی کے استعمال پر متعدد سوڈا واٹر پلانٹس اور کارخانوں کو جرمانے کیے گئے