*اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 22 جولائی تک ملتوی، سماعت کے دوران سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان،سبق وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور پرویز خٹک کے بیانات پر عمران خان کے وکلا کی جرح مکمل،زبیدہ جلال اور پرویز خٹک پر بشریٰ بی بی کے وکلا آئندہ سماعت پر جرح مکمل کریں گے،سماعت کے دوران عمران خان کو انگریزی اخبار فراہم کرنے کی درخواست بھی دائر کی گئی۔۔۔!!!*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]