November 16, 2026

حکومت پنجاب عنقریب بیوہ کارڈ اور راشن کارڈ لانچ کرنے جا رہی ہے

IMG-20250423-WA0002

حکومت پنجاب عنقریب بیوہ کارڈ اور راشن کارڈ لانچ کرنے جا رہی ہے

جس کیلیے 23 اپریل سے PSIR ( پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری ) سروے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے

بہت جلد PSIR کی ٹیمیں مرحلہ وار پورے پنجاب کا وزٹ کریں گی
جس علاقہ کا سروے ہو گا اہلیان علاقہ کو پیشگی اطلاع کی جاے گی

سروے میں اندراج کیلیے تمام اہل خانہ کے اصل شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فارم اپنی دسترس میں رکھیں

بیوہ خواتین اپنے شوہر کا ڈیتھ سرٹفکیٹ بنوا کر رکھیں

حکومت پنجاب کے جاری فلاحی پروگراموں میں اہلیت کیلیے PSIR میں اپنا اندراج یقینی بنائیں