کسٹم آفس میں کھڑی پرانی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
کسٹم آفس میں کھڑی پرانی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
ملتان : کنٹرول روم شیر شاہ دربار کے پاس کسٹم آفس میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی :ریسکیو
ملتان: کالر کے مطابق کسٹم آفس میں کھڑی گاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے :ریسکیو
ملتان: قریبی اسٹیشن سے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دی گئیں: ریسکیو
ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق کسٹم آفس میں کھڑی پرانی گاڑیوں میں آگ لگی جہاں فوری فائر فائیٹگ شروع کر دی گئی ہے :ریسکیو
ملتان : ریسکیو اہلکاروں نے 10 منٹ کی کامیاب فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور کولینگ کا پروسس کا پراسس جاری ہے
:ریسکیو