November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

20250421_132331

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

بہاولنگر: 02 منشیات فروش گرفتار، ایک کلو زائد چرس برآمد ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر