November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار بھون کی وائیٹل فیکٹری آمد

IMG-20250422-WA0311

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار بھون کی وائیٹل فیکٹری آمد حاجی سعید احمد، سی ای او وائیٹل گروپ آف کمپنیز میاں غلام مصطفی اور ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی اور امید وار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سے باؤ لیاقت علی مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔
اللہ تعالی باؤ جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین