راولپنڈی اسلام آباد،جہلم، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، جھنگ اور ملتان سفر کرنے والے احباب
راولپنڈی اسلام آباد،جہلم، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، جھنگ اور ملتان سفر کرنے والے احباب کے لئے وارننگ ۔۔۔سرگودھا میں اسی ہفتہ کیمرے کام کرنے لگ جائیں گے
یکم اپریل سے سیف سٹی کیمرہ پروجیکٹ ایکٹیو کر دیا گیا ہے۔ جس سے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ ای چالان ہونا بھی شروع ہو چکے ہیں۔
زرا سی بے احتیاطی آپ کو بھاری جرمانہ کرا سکتی ہے۔
بڑے روڈز پر یکم دم لائن چینج کرنے پر جرمانہ 2000
گاڑی اور موٹر سائکل زگ زیگ چلانے پر 5000
سیٹ بیلٹ نا پہننے پر 2000
اوور سپیڈنگ پر 2000
ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000
زیبرا کراسنگ پر گاڑی یا موٹر سائکل کھڑا کرنے پر 1000
پیلی لائٹ ہونے پر گاڑی چلانے پر 1000
بغیر لائسنس 2000
ایچ آئی ڈی لائیٹ پر 10000
رانگ پارکنگ پر 5000
تک جرمانے ہو سکتے ہیں
یاد رہے آن لائن چالان کا کوئی میسج نہیں آئے گا۔ یہ تب آپ لوگوں کو پتہ چلے گا جب آپ کو کوئی اہلکار روک کہ ایپ پر نمبر مارے گا اور آپ کے ذمہ دس بارہ چالان واجب الادا ہوں گے
اور تب آپ کو کہا جاۓ گا 50000\ 40000 جرمانہ جمع کرا کر گاڑی تھانے سے لے جائیے..