November 16, 2026

لاھور – ایک افغانی کو پولیس گرفتار کر کے لے

20250421_185531

لاھور – ایک افغانی کو پولیس گرفتار کر کے لے گٸی تو لاہور کے بازار میں لوگوں نے اُس کی دوکان لُوٹ لی ۔۔۔ دوکان کو مُکمل خالی کر دیا گیا پنکھے اور بلب تک اُتار لیے گئے ۔۔
کوئی مجھے یہ ثابت کردے کہ یہ لوگ مسلمان ہیں؟ اسی وجہ سے ہی ہمارا نوجوان طبقہ اسلام سے متنفر ہوتا جارہا ہے ۔
جب اسکول میں صرف شخصیات پڑھائی جائیں اور رٹوائی جائیں مگر تعمیر شخصیت پر نہ کوئی توجہ اور نہ کوئی کلام ہو، سکولوں میں بےحیائی اور منشیات عام ہوں
اور تعلیم کا فقدان ہو
تو پھر نتائج بھی اسکے عین مطابق ہی ہوں گے۔۔۔