November 16, 2026

*‏سپریم کورٹ/ حلف برداری* *جسٹس منصورعلی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا*

20250421_132331

*‏سپریم کورٹ/ حلف برداری*

*جسٹس منصورعلی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا*

*جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصورعلی شاہ سے حلف لیا*

*تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی*

*تقریب میں سپریم کورٹ ججز اٹارنی جنرل لاء افسران سپریم کورٹ اسٹاف نے شرکت کی*