November 16, 2026

ائی جی پی نے ضم ہونےوالے 7 قبائلی اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی ہے کہ قبائلی اضلاع کے تمام پولیس فورس کی پرانی وردی ملیشہ کو ختم کرنے اور پولیس فورس کی پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کردی پشاور ( سید گوہر شاہ )

IMG-20250421-WA0206

ائی جی پی نے ضم ہونےوالے 7 قبائلی اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی ہے کہ قبائلی اضلاع کے تمام پولیس فورس کی پرانی وردی ملیشہ کو ختم کرنے اور پولیس فورس کی پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کردی
پشاور ( سید گوہر شاہ )
خیبر کرم. مہمند باجوڑ اورکزئی ساوتھ وزیر یستان نارتھ وزیرستان کوہستان ملاکنڈ پولیس نے اج سے پولیس فورس کی وردی پہننے گئے ائی جی پی خیبر پختون خواہ نے تمام قبائلی اضلاع جو مرج ھوئے ہے کہ تمام پولیس اہلکاروں سمیت ڈی پی اوز بیس پی ڈی ایس پی کو ہدایت کی کہ پیر کے دن تمام پولیس فورس کو پرانی وردی ملیشہ کو ختم کرکے پویس فورس کے پی کی وردی پینٹ شٹ پہننے کی ہدایت کردی جس پر ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کے ڈی پی اوز نے تما پولیس اہلکارو ں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں پولیس فورس کےپی وردی پہنے جس پر تمام ڈی ایس پیز صاحبان ، ایس ایچ اوز صاحبان ، محرز،اور چوکیات انچارجان کو پیرمجھے بتائے بغیر نکل گئے کے دن 3:00 بجے پینٹ شرٹ کی وردی میں ڈی پی او صاحب کے دفتر ائیں گے اور گروپ فوٹو لیا جاۓ گا۔