پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی برانچ لاہور عاصم افتخار کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایس ایس ایڈمنسٹریشن انویسٹیگیشن برانچ محمد کاشف اسلم کو ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی برانچ لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان ارسلان زاہد کو ایس پی ڈولفن اسکواڈ لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن لیہ نصراللہ خان وڑائچ کو ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور منزہ کرامت کو ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ فرحت عباس کو ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن میانوالی محمد منیر بدر کو ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن سول لائن لاہور محمد عمر کو ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاون لاہور عصر علی کو ایس پی آپریشنز سول لائن لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن محمد خالد سعید کو ایس پی انویسٹیگیشن سول لائن لاہور تعینات کردیا گیا