November 16, 2026

*گندم کی قیمت 4000 روپے فی من سے گر کر 2200 روپے تک آ چکی ہے، لیکن ہوٹلوں پر روٹی

20250419_152640

*گندم کی قیمت 4000 روپے فی من سے گر کر 2200 روپے تک آ چکی ہے، لیکن ہوٹلوں پر روٹی اب بھی 25 سے 30 روپے میں فروخت ہو رہی ہےموجودہ قیمت کے مطابق ایک روٹی کی قیمت 8 سے 10روپے ہونی چاہیے حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ ہوٹلوں اور تندوروں پر روٹی کی قیمتوں میں فوری کمی کرائے*