*عمر کوٹ: این اے 213 ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی صبا تالپور بڑے مارجن سے کامیاب*
*عمر کوٹ: این اے 213 ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی صبا تالپور بڑے مارجن سے کامیاب*
*پیپلز پارٹی کی صبا تالپور ایک لاکھ 61 ہزار 934 ووٹ لے کر کا میاب ہوئیں جبکہ آزاد امیدوار لال چند 81 ہزار 160 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے: غیر سرکاری نتیجہ*