*بلوچستان کا سب سے بد قسمت شکاری اس وقت چھوٹے جرکی کا شکار کرتے تھکتے نہیں۔* *جسکے گوشت کا*
*بلوچستان کا سب سے بد قسمت شکاری اس وقت چھوٹے جرکی کا شکار کرتے تھکتے نہیں۔*
*جسکے گوشت کا*
*وزن 50 گرام سے زیادہ نہیں ہوتا جو ایک نوالے کے برابر بھی نہیں*
*مگر پھر بھی اس ننھے پرندے کو مارا جاتا ہے.*
*شکار کا مشغلہ*
*اپنی جگہ لیکن ان پرندوں کی نسل ختم ہونے جا رہی ہے*
*اس کے شکار سے آپ کا پیٹ نہیں بھر سکتا خدا کیلئے اس قدرتی حسن کو*
*ختم نہ کریں*
*اور زمیندار حضرات کی طرف سے شکار کے شوقین کیلئے دستہ بستہ اپیل کی گئی ہے کہ شکار کرتے وقت خاص خیال رکھا جائے ہر جگہ شمسی پلیٹ رکھے ہوئے ہیں*
*اور زمینداروں نے سختی سے منع کیا ہے کسی بھی شکاری سے شمسی پلیٹوں کو نقصان ہوا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔ ۔ براہ مہربانی شکار نہ کریں حالات کا تقاضہ بھی اور اپنے علاقے کو ایک پرندے کیلئے پر امن رکھنا ہمارا اخلاقی فرض بنتا ہے۔ 🕊🚫❌️*