قصور تھانہ بی ڈویژن کی چوکی سبزی منڈی کی حدود میں سرعام پتنگ بازی عروج پر اہلیان علاقہ میں سخت تشویش،پولیس پتنگ بازی رکوانے میں ناکام
قصور
تھانہ بی ڈویژن کی چوکی سبزی منڈی کی حدود میں سرعام پتنگ بازی عروج پر اہلیان علاقہ میں سخت تشویش،پولیس پتنگ بازی رکوانے میں ناکام
تفصیلات کے مطابق قصور کے تھانہ بی ڈویژن کی پولیس چوکی سبزی منڈی کی حدود کوٹ غلام محمد و گردونواح میں سرعام پتنگ بازی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے عوام میں سخت تشویش پا جا رہی ہے
شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس پتنگ بازی کو رکوانے میں ناکام ہو گئی ہے اور اس بابت شہری خود کو غیر محفوظ کر رہے ہیں
واضع رہے کہ پتنگ بازی پر سخت پابندی ہے اور اس کی وجہ سے کئی لوگ زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
اہلیان علاقہ نے ڈی پی او قصور سے نوٹس کی اپیل کی ہے
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات