165

مری ہوئی قوم کو مزید مارنے کی تیاری مکمل۔۔!!!

مری ہوئی قوم کو مزید مارنے کی تیاری مکمل۔۔!!!

دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر جسٹس منصور علی شاہ نے اعتراض اٹھایا کہ۔۔ یہ ججز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔۔ پہلے سے بھاری پینشن لے رہے ہیں۔۔ انکو تنخواہ نہیں لینی چاہیے۔۔
حکومت نے اس اعتراض کو مکمل مسترد کردیا ہے۔۔
اب ان ججز کو ماہانہ 26،26 لاکھ تنخواہ۔۔ قیمتی رہائش گاہیں۔۔ گاڑیاں۔۔ اور دیگر کئی آسائشیں دی جائیں گی۔۔ ساتھ میں بھاری پینشن الگ سے۔۔
یہ کچھ جائے گا اس مرتی ہوئی قوم کے ٹیکسوں کے پیسوں سے۔۔
جبکہ ٹیکنیکلی حاضر سروس ججز ان ریٹائرڈ ایڈہاک ججز سے کم پیسے کمائیں گے۔۔
اب آپ اندازہ کرلیں۔۔ کہ آنے والے دنوں میں ان ججز سے کیسے کیسے فیصلے کروائے جائیں گے۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں