58

*بہاولپور کے سب سے بڑے سرکاری وکٹوریہ اسپتال میں بڑا سیکیورٹی لیپ سامنے آگیا رات گئے نامعلوم چور وکٹوریہ اسپتال کی ماڈل فارمیسی کا دروازہ توڑ کر بڑے پیمانے پر ادویات اور دیگر سامان چُرالے گئے

*بہاولپور کے سب سے بڑے سرکاری وکٹوریہ اسپتال میں بڑا سیکیورٹی لیپ سامنے آگیا رات گئے نامعلوم چور وکٹوریہ اسپتال کی ماڈل فارمیسی کا دروازہ توڑ کر بڑے پیمانے پر ادویات اور دیگر سامان چُرالے گئے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں سیکنڑوں سیکیورٹی گارڈز تعینات ہوتے ہیں اسپتال میں چوری کی واردات انتظامیہ اسپتال کے لیے باعث تشویش بن گئی جبکہ رات گئے ہونے والی اسپتال کی واردات پر ہسپتال انتطامیہ کی طرف سے چوری شدہ ادویات کی مالیت اور مقدار کا تعین کیا جا رہا ہے ایم ایس وکٹوریہ اسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کا کہنا ہے کہ تمام سی سی ٹی وی کیمرہ جات کو چیک کیا جارہا ہے اور اسپتال کی فارمیسی میں چوری کی واردات میں مقدمے کے اندارج کے لیے پولیس کو تحریر بھجوارہے ہیں۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں