80

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بنوں میں تشدد آمیز واقعات کے نتیجے میں پیداہونے والی کشیدہ صورتحال کی پر زور مذمت، پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی حکومت کو تاکید کی ہے کہ امن کو بحال کرنے کیلئے فوری کوشش کی جائے ، مقتولین کے

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بنوں میں تشدد آمیز واقعات کے نتیجے میں پیداہونے والی کشیدہ صورتحال کی پر زور مذمت، پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی حکومت کو تاکید کی ہے کہ امن کو بحال کرنے کیلئے فوری کوشش کی جائے ، مقتولین کے خاندانوں کو معقول معاوضہ دیا جائے اور زخمیوں کے علاج معالجے کافوری بندوبست کیا جائے، کور کمیٹی تحریک انصاف۔۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں