77

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ / توہین قرآن پاک کا معاملہ ، ملزم گرفتار

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی*

اوکاڑہ / توہین قرآن پاک کا معاملہ ، ملزم گرفتار

تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ڈی پی او اوکاڑہ کا سخت نوٹس

پولیس کو اطلاع ملتے ہی ملزم بروقت گرفتار کر لیا گیا

شر پسند اور شر انگیز جھتے کا تھانہ کو نقصان پہنچانے کا منصوبہ ناکام

پولیس کی بھاری نفری نے فوری موقع پر پہنچ کر شر پسند عناصر کو منتشر کیا

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا

پولیس کے بروقت رسپانڈ پر تھانہ کی عمارت محفوظ ، پتھراؤ سے معمولی شیشے ٹوٹنے کا نقصان

شرانگیزوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

کسی کو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں ہوگی ، ڈی پی او

ترجمان اوکاڑہ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں