November 17, 2026

*🚨‏انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی سے ضمانتیں خارج ہو نے کا معاملہ*

20250415_192740

*🚨‏انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی سے ضمانتیں خارج ہو نے کا معاملہ*

*چیف آرگنائزر تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو پیش*

*عالیہ حمزہ کی عدم حاضری پر عدالت نے چار مقدمات میں ضمانت خارج کی تھی*

*عالیہ حمزہ کیخلاف 29 ستمبر احتجاج کے 4 مقدمات درج ہیں*

*انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں جیل ٹرائل میں موجود تھی اس لئے حاضر نہ ہو سکی عالیہ حمزہ کی عدالت سے استدعا*

*عالیہ حمزہ کے وکیل کی جانب سے اے ٹی سی لاہور کی کاز لسٹ پیش کر دی گئی*
*پراسیکوٹر سید ظہیر شاہ نے کاز لسٹ معاملہ پر اعتراض اٹھا دیا*

*کاز لسٹ سے ثابت نہیں ہوتا کہ ملزمہ عدالت میں پیش ہوئیں پراسیکوٹر*

*عدالت کا آئیندہ سماعت پر حاضری کا دستاویزی ثبوت پیش کرنے کا حکم جاری*

*جج امجد علی شاہ نے سماعت 24 اپریل تک ملتوی کر دی*