*🚨عمر ایوب کی قیدی وین میں بیٹھنے سے قبل گفتگو*
*🚨عمر ایوب کی قیدی وین میں بیٹھنے سے قبل گفتگو*
*یہ دیکھ لیں لیڈر اف دی اپوزیشن کو گرفتار کررہے ہیں*
*یہاں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر، حامد رضا اور دیگر رہنما موجود ہیں*
*محسن نقوی کو میں نے قومی اسمبلی میں بیٹھنے نہیں دیا*
*میں دیکھتا ہوں شہباز شریف کیسے آئے گا ہم ان کو اٹھا اٹھا کر بھگائیں گے*
*آئی پنجاب ڈاکٹر عثمان کرپٹ انسان ہے*
*سب کو دیکھ لوں گا یہ توہین عدالت کررہے ہیں*
*ہمارے پاس آئینی پوزیشن ہے اور نہتی خواتین ہیں*
*یہ کونسا قانون ہے ہارڈ اسٹیٹ میں ہوتا ہے رول اف لاء*
*ہمارے آبا و اجداد نے اس قوم کے لیے قربانیاں دی ہیں*
*میری جان حاضر ہے اپنے وزیراعظم کے لیے، عمر ایوب*
*عمر ایوب نعرے لگاتے قیدی وین میں بیٹھ گے*