*خضدار* *ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین)خضدار
*خضدار*
*ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین)خضدار محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ کو آج ان کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں*
*14 اپریل 2025 کو محترمہ غلام فاطمہ کار سرکار سے ریٹائر ہوگئ انھوں نے اس عہدے پر ان گنت شاندار اور قابل ستائش خدمات سرانجام دیے وہ پہلے بھی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن (فیمیل) خضدار ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن(خواتین) وڈھ اور پرنسپل گرلز ایلیمنٹری کالج خضدار رہ چکی ہیں جہاں انکی خدمات ہر لحاظ سے اعلی رہی ہیں وہ ہر لحاظ سے اپنے عہدے کے ساتھ مخلص اور محنتی رہی ہیں اور فیمیل ایجوکیشن کو پروموٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے*
*انکے درجہ چہارم کے کلریکل اسٹاف محمد اسماعیل کھیازئ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن خضدار سمیت تمام دیگر عملے نے انھیں الوداعی پارٹی بھی دی اور شاندار ریٹائرمنٹ پر مبارک باد بھی پیش کیا*