عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی،خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کالعدم قرار دینے کی استدعا تیرہ جولائی کا بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ، تین فروری کا سزا کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ بحال کیا جائے ،تیرہ جولائی کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رہ سکتا، اپیل
105









