95

*لاہور * الفلاح ٹاؤن کے علاقے میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

*لاہور * الفلاح ٹاؤن کے علاقے میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ہے۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
انچارج اور ڈیوٹی افسر موقع پر ثبوت اکھٹے کر رہے ہیں محمد مختار جس نے اپنی بیوی شہناز بی بی اور بیٹی ثمیہ عمر 18 سال دونوں کو چھریوں سے وار کر کے غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے ملزم کو پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا ہے PFSA لیب اور فنگر پرنٹ کرائم سین یونٹ DSP ڈیفنس کرائم بھی موقع کاروائی کر رہے ہیں* ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں