82

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عمل درامد جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کے سلسلہ میں مختلف یونین کونسل کا دورہ کیا

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عمل درامد جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کے سلسلہ میں مختلف یونین کونسل کا دورہ کیا اور جاری صفائی ستھرائی کے کاموں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے صفائی پلان سے متعلق بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق دیہاتوں کی تمام سڑکوں چوراہوں پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے اور کسی جگہ کوڑا کرکٹ نظر نہیں آ نا چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں وقتاً فوقتاً صفائی ستھرائی کے کاموں کو چیک کرتا رہا ہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں