November 16, 2026

*_‏ اڈیالہ میں عمران خان اور بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کچھ دیر بعد_*

20250415_192740

*_‏ اڈیالہ میں عمران خان اور بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کچھ دیر بعد_*

*_ملاقات میں 9 مئی کیسز پر مشاورت ہوگی_*

*_بیرسٹر سلمان صفدر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل روانہ۔_*

*_عمران خان اور پراسیکیوٹر جنرل کے ساتھ ملاقات ہوگی۔_*

*_عمران خان کے ساتھ جیل میں فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ، پولی گرافک ٹیسٹ اور وائس میچنگ ٹیسٹ کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔_*

*_عمران خان پہلے بھی یہ ٹیسٹ کروانے سے انکار کر چکے ہیں۔_*

*_عمران خان کا مؤقف ہے کہ 9 مئی گرفتاری کے بعد میں نیب کی حراست میں تھا۔_*

*_چیف جسٹس کے احکامات کے بعد پراسیکیوٹر جنرل نے میٹنگ کے انتظامات مکمل کر لئے۔_*