(کمالیہ:( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)
تھانہ اروتی پولیس کی زبردست کاروائی صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والا شخص فوری گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ اروتی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی کانسٹیبل کی اطلاع پر حبیب جعفری سدھڑ نامی شخص کو رنگے ہاتھوں اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی فیس بک ائی ڈی پر صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کے توہین امیز جملے تحریر کر رہا تھا جس سے فساد پیدا ہو سکتا تھا مسمی حبیب جعفری سدھڑ کو سیکیورٹی کانسٹیبل اعجاز احمد نے پکڑ لیا موبائل کھول کر دیکھا تو تحریر اپلوڈ ہو چکی تھی اور 30 کمنٹس بھی ا چکے تھے دلدار ایس ائی نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا .تھانہ اروتی میں FIR بجرم 298 Aدرج کر کے مزید تفتیش کا اغاز کر دیا
84









