200

المصطفے فاؤنڈیشن پنجاب کے چیرمین۔فرینڈز الیکڑونکس اینڈ انسالمنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے چیرمین رانا محمد نوید خاں۔کی طرف سے آج ایک شاندار تقریب میں طارق شریف سمارٹ سٹی گوجر خان کی فری لآنینچنگ سرمنئی میں۔علامہ محمد اشرف شاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد

المصطفے فاؤنڈیشن پنجاب کے چیرمین۔فرینڈز الیکڑونکس اینڈ انسالمنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے چیرمین رانا محمد نوید خاں۔کی طرف سے آج ایک شاندار تقریب میں طارق شریف سمارٹ سٹی گوجر خان کی فری لآنینچنگ سرمنئی میں۔علامہ محمد اشرف شاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن سمیت شھر بھر کی کاروباری اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں مارکیٹنگ پارٹنر رانا محمد نوید خاں۔رانا عبدالمجید خاں۔رانا عبدالحمید خاں۔رانا فیصل خاں نے معزز مہمانوں کو خؤش آمدید کہا اور مہمان خصوصی اونر طارق شریف سمارٹ سٹی محترم طارق شریف بھٹی نے اپنے خطاب میں پراجیکٹ کی تمآم خصوصیات سے سامعین کو آگاہ کیا کہ گوجر خان میں یہ سمارٹ سٹی تمام تر سہولیات کے ساتھ تمام متعلقہ اداروں سے منظور شدہ ھے۔انوسیٹر کے لیے بہتر موقع ھے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں