فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے راہنماؤں ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔علامہ محمد اشرف شاد ترابی۔ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن نے المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے سرپرست اعلی رانا محمد عمران صدر انجمن تاجران الائیڈ گروپ ملت چوک سے ملاقات کی اور انکی عیادت کی۔اس موقع پر انہوں نے خصوصی دعا کی کہ اللہ تعالی رانا محمد عمران کو اینے پیارے حبیب ﷺکے صدقے صحت کاملہ عطا فرمائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]