November 16, 2026

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا وفد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ممبر قومی

IMG-20250415-WA0295

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا وفد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
اس موقع پر اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری حاجی اصغر خان ترین سید ظفر آغا ڈاکٹر نواز کیبزئی حاجی فضل قادر مندوخیل ودیگر موجود ہے