مستونگ دھماکہ/ اپڈیٹ
مستونگ دھماکہ/ اپڈیٹ
مستونگ۔۔ دشت روڈ پر دھماکے میں 3 بی سی اہلکار شہید۔
مستونگ ۔۔ دھماکے میں 19 اہلکار زخمی۔
مستونگ۔ شہید و زخمی اہلکار شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل۔
مستونگ۔ بی سی وین میں 35 اہلکار سوار تھے۔