November 16, 2026

فیصل آباد/ تہرا قتل فیصل آباد: ستیانہ کے قریب نامعلوم افراد کی

20250413_192931

فیصل آباد/ تہرا قتل
فیصل آباد: ستیانہ کے قریب نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، تین افراد موقع پر جانبحق، دو زخمی
فیصل آباد: مرنے والوں کی شناخت علیم،سلطان اور صنم سلطان اور صہیب کے نام سے ہوئی،پولیس
فیصل آباد: پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
فیصل آباد: گاڑی پر فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگ رہا ہے،پولیس
فیصل آباد:پولیس نے نعشیں تحویل میں کے کر کاروائی شروع کردی،ذرائ

فیصل آباد: تحصیل جڑانوالہ بوٹے والی جھال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر جانبحق جبکہ دو زخمی۔ ریسکیو

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو

جان بحق ہونے والوں میں 32 سالہ علیم شاہد، 30 سالہ صنم سلطان اور 23 سالہ صہیب علی شامل، سکنہ 30 چک۔ ریسکیو

زخمیوں میں چک نمبر 30 کے رہائشی 42 سالہ محمد عتیق اور 25 سالہ عبدالسلام شامل۔ ریسکیو۔۔۔