اپنے گھر کے خواب کی سچی تعبیر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا”اپنی
اپنے گھر کے خواب کی سچی تعبیر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا”اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام“ ہزروں گھرانوں کے لئے خوشی کا پیغام لے آیا
”اپنی چھت،اپنا گھرپروگرام“ کے تحت مختصر مدت میں 1562 گھروں کی تکمیل کا منفرد ریکارڈ
”اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام“کے تحت 9کروڑ 24لاکھ روپے کے قرضوں کی وصولی، پروگرام کی شفافیت کا ثبوت
21ہزار797سے زائد گھر تکمیل کے آخری مراحل
ساڑھے25ہزار سے زائد گھرانوں کو26ارب 97 کروڑسے زائد کے قرضے جاری
ساڑھے 11ہزار گھرانوں کو گھر کی تعمیر کے لئے دوسری قسط جاری
”اپنی چھت،ا پنا گھر پروگرام“کے تحت 1106مزید قرضوں کی اجراء کے لئے منظوری
”اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام“ کے تحت شہری علاقوں میں ایک سے پانچ مرلہ تک گھر کے لئے قرضے مل رہے ہیں
”اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام“کے تحت دیہات میں ایک سے دس مرلے تک پلاٹ مالکان کو قرضے مل رہے ہیں
”اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام“ کے تحت قرضے کے لئے acag.punjab.gov.pk پر گھر بیٹھے اپلائی کیا جا سکتا ہے
قائد محمد نوازشریف کے ویژن کے تحت ”اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام“ کامیابی سے جاری ہے۔ مریم نوازشریف
”اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام“ ہزاروں خاندانوں کے لئے خوشی کا پیغام لارہا ہے۔ مریم نوازشریف
ہر نیا بننے والا گھر دیکھ کر ہونے والی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ہے۔ مریم نوازشریف
”اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام“ کے ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے میں اور میری ٹیم پرعزم ہیں۔ مریم نوازشریف
ماضی میں اپنے گھر کے وعدے ہوتے رہے،مسلم لیگ (ن)نوازشریف کی قیادت میں کرکے دکھایا۔ مریم نوازشریف
خوش ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کرنے کی توفیق دی۔ مریم نوازشریف