November 16, 2026

امتحانات میں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنےکافیصلہ

20250413_192931

امتحانات میں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنےکافیصلہ
میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں پاسنگ مارکس 65 ،حاضری 85 فیصد کرنے کا فیصلہ
65فیصدپاسنگ مارکس اور85فیصدحاضری تمام کلاسزکےطلباپرلاگوہوگی
پی ایم ڈی سی نےکچھ عرصہ قبل پاسنگ مارکس70اورحاضری90فیصد کردی تھی