عمران خان کا دستخط شدہ پاکستان
۔ پوسٹ کا نایاب فرسٹ ڈے کور
پاکستان پوسٹ کا ورلڈ کب1992 پر جاری فرسٹ ڈے ڈاک آف اشو جس پر ورلڈ کب کے حوالے کی تین ٹکٹ مالیتی 2 روپے، 5 روپے،7 روپیے چسپاں ہیں اور ورلڈ کپ جیتے والی پاکستانی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں عمران خان ، وسیم اکرم،انضمام الحق ،مشتاق محمد ،اقبال سکندر ، عاقب جاوید کے قلمی دستخط ہیں لندن کے معرف اکشن ہاؤس سپنک اینڈ سنز میں نیلامی سے پہلے ہی پرائیوٹ طور پر اندازے سے دگنی قیمت 22500پونڈ میں خرید لیا گیا جسکی پاکستانی روپوں میں قیمت 81 لاکھ روپیے بنتی ہے یہ پاکستان ڈاک کا مہنگا ترین فرسٹ ڈے کورشمار کیا جارہا ہے جسکی مرکزی وجہ عمران خان کے دستخط اور انکا پورٹریٹ والا 2 روپیے مالیتی ٹکٹ چسپاں ہے ۔اس سے قبل ورلڈ ریکارڈ میں بکنے والا ڈاک ٹکٹ (برٹش گیا نا 1c)ہے جو لیٹ 19 ویں صدی میں جاری ہوا،سن 2014 اسی نیلام گھر میں 94 ملین 80 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام ہوا، دستخط شدہ یہ پاکستانی فرسٹ ڈے کور اور برٹش کیانا 1c دنیا میں یکتا ہے اور اس جیسا دوسرا موجود نہی ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]