*ساہیوال پولیس)* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال رانا طاہر رحمٰن
*ساہیوال پولیس)*
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان کے احکامات پر ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل تاثیر ریاض دوران پولیس مقابلہ زخمی ہونے والے رئیس ASI کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔*
تھانہ کسووال کی حدود میں دوران پولیس مقابلہ زخمی ہونے والےبہادر رئیس ASI سے ملاقات کی ،پھولوں کا گلدستہ دیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا*
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بہترین علاج کیلئے اور بحالی صحت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنے جسموں کو ڈھال بنا کر زخمی ہونے والے یہ غازی ہمارے ہیرو ہیں*
*جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے پولیس بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔شہریوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے*
*پولیس کے غازی محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں*