November 16, 2026

*توشہ خانہ 2 کیس کی کل جیل میں سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی

20250413_192931

*توشہ خانہ 2 کیس کی کل جیل میں سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری باری جیل میں سماعت 17 فروری کو ہوئی تھی۔*

*عدالتی عملے نے عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری کو اگاہ کر دیا۔*
*کبھی مقدمات کو برق رفتاری سے چلایا جاتا ہے اور کبھی ایسے دھیما کر دیا جاتا ہے۔*
*جب عمران خان کو سزا سنانی ہو تو آدھی رات تک ٹرائل چلایا جاتا ہے۔*
*توشہ خانہ کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔*
*خالد یوسف چوہدری۔*