November 16, 2026

بنگلہ دیش میں غزہ کے حق میں ہونے والے مظاہرے کے بعض مناظر

IMG-20250413-WA0177

بنگلہ دیش میں غزہ کے حق میں ہونے والے مظاہرے کے بعض مناظر
بعض تجزیہ کاروں کے مطابق یہ فلسطین کے حق میں ہونے والا سب سے بڑا مظاہرہ تھا
جبکہ بعض اس کو یمن کے بعد دوسرا بڑا مظاہرہ قرار دے رہے
بنگلہ دیشی ذرائع کے مطابق مظاہرے میں کم از کم 10 لاکھ لوگوں نے شرکت کی