113

*جسٹس سید منصور علی شاہ سب سے طاقتور ترین چیف جسٹس پاکستان ہوں گے ابھی انہوں نے چیف جسٹس پاکستان بننا ہے لیکن آپ دیکھیں پورا نظام جسٹس سید منصور علی شاہ کے گرد گھوم رہا ہے اور جسٹس سید منصور علی شاہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی بہترین

*جسٹس سید منصور علی شاہ سب سے طاقتور ترین چیف جسٹس پاکستان ہوں گے ابھی انہوں نے چیف جسٹس پاکستان بننا ہے لیکن آپ دیکھیں پورا نظام جسٹس سید منصور علی شاہ کے گرد گھوم رہا ہے اور جسٹس سید منصور علی شاہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی بہترین جج مانے جاتے ہیں کیونکہ جو لوگ ان کو جانتے ہیں ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ جسٹس سید منصور علی شاہ آئین اور قانون سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ لہذا کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے سوچ لیں سامنے کوئی اور نہیں جسٹس سید منصور علی شاہ ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں