83

*‏مجیب الرحمٰن شامی صاحب* ہم اس ملک کے شہری ہیں اور اس ملک کے آئین کا دفاع کریں گے

*‏مجیب الرحمٰن شامی صاحب*

ہم اس ملک کے شہری ہیں اور اس ملک کے آئین کا دفاع کریں گے

یہ کیا بات ہوئی کہ جس کے ساتھ کروڑوں لوگ کھڑے ھوجائیں اسے ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا جائے…قومی سلامتی کا نعرے لگا کر حلیہ بگاڑ دیا گیا ھے. یہ تماشہ اب ختم ھونا چاھئے..

ہر ادارہ سپریم کورٹ کے احکامات کا پابند ھے.

کیا دیکھ نہیں رھے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، پختون بیلٹ اور بلوچستان میں کیا ھورھا ھے. کیا آنکھیں بند کرلیں….

سپریم کورٹ کے ججوں کے ساتھ ساری قوم کھڑی ھے. اور آئین پر عملدرآمد ہم کروائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں