امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اور پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر طہور رانا کو انڈیا کے
امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اور پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر طہور رانا کو انڈیا کے حوالے کر دیا، طہور رانا کا 18 روز جسمانی ریمانڈ منظور، طہور رانا پاکستان میں فوج کی میڈیکل کور سے وابستہ رہے اور 2001 میں کینیڈا کی شہریت حاصل کر لی تھی، طہور پر الزام ہے کہ ممبئی حملوں میں مقامات کی ریکی کیلئے اس نے اپنی ٹریول ایجنسی کو استعمال کیا تھا۔ حملوں کیلئے مقامات کی ریکی ڈیوڈ کولمین ہیڈلی نے کی تھی جو بعد میں طہور کے خلاف گواہ بن گیا۔