November 16, 2026
20250410_183158

: حب: حب کے علاقے غریب آباد میں فائرنگ، ذرائع

حب: فائرنگ کے نتجے میں ایک شخص زخمی، ذرائع

حب: زخمی شخص کو حب سیول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ذرائع
[: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز بلوچستان کے عہدیداران کے ہمراہ آج 3 بجے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر بمقام زرغون روڈ کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
[: پی اے سی آفس بلوچستان صوبائی اسمبلی ,
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ممبر قومی اسمبلی حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کے زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے
جس میں صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان مولانا عبدالواسع صاحب بھی شریک ہیں جس میں بلوچستان کے موجودہ صورتحال پر غور ہوگی .
[: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما آج شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ایک ایم پریس کانفرنس کرینگے پریس میں حکومتی وزراء کے پریس کانفرنس پر ردعمل اور آیندہ لایہ عمل کا اعلان متوقع ہے۔۔۔۔۔
: سندھ ہائیکورٹ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کا کیس
لالہ عبدالواہاب،رازق،شاداب اور سلطان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے ،محکمہ داخلہ
عدالت نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی محکمہ داخلہ سندھ کے جواب کے بعد درخواست نمٹادی
[ کوئٹہ:مستونگ روڈ پولیس موبائل حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

کوئٹہ:مقدمہ تھانہ ایس ایچ او تھانہ نیوسریاب کی مدعیت میں درج کیاگیا

کوئٹہ:مقدمے میں قتل،اقدام قتل، 7اےٹی اے و دیگر دفعات ش *خضدار/ نال میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ لیویز کے مطابق نعش دو روز پرانی ہوسکتا ہے ۔ لیویز نے نعش نال ہسپتال منتقل کردیا ۔*
[: *بلوچستان مسلح افراد کمپنی میں داخل مزدوروں کو یرغمال بنادیا۔*

*نصیرآباد بلوچستان نصیرآباد عبداللہ شاہ ٹاؤن ڈیرہ مراد جمالی کے مقام پر مسلح افراد کا کمپنی میں داخل مزدوروں کو یرغمال بنادیا۔*